What is Admob in Urdu Admob kya hai in Hindi

What is Admob in Urdu? AdMob is a mobile advertising company that was created by Omar Hamoui but Google bought it for $750 million in 2009-10. Now Google owns this mobile advertising company. Just as websites and youtube channels are monetized with AdSense, mobile apps make money by monetizing with AdMob. AdMob is a very popular advertising company with millions of mobile apps available at the current time. And thousands of apps are joining this network.

Google Admob Kia Hai In Urdu?

دنیا کا سب سے بہترین ایڈ نیٹورک ایڈ موب   ہے   اس پلیٹ فارم پر پوری دنیا میں اشتہارات کو دکھایا جاتا ہے
 ایڈ موب گوگل کا ہی ایک پروڈکٹ ہے جس پر آپ جو ایپس استعمال کرتے ہیں لائک انسٹاگرام فیس بک ٹوئٹر ان سبھی ایپس پر آپ ایڈ لگا کر پیسہ کما سکتے کچھ یوٹیوب بر ہے جو ایڈورڈ پر جاتے ہیں اور وہاں پر اپنی ایڈ لگاتے ہیں اگر آپ یوٹیوب بر نہیں ہے تو پھر آپ پیسہ کیسے کمائیں گے جی ہاں ایڈ موب آپ کو ایک ایسا فری پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے جہاں پر آپ بڑی ہی آسانی کے ساتھ پیسے کما سکتے ہیں

How to add ads in android app example

 دیکھیے اب ہم بات کرتے ہیں کہ ایڈ موب کام کیسے کرتا ہے ایڈ موب ایک بہت بڑی ویب سائٹ ہے اگر کسی کو اپنی ایپس یا کسی پروڈکٹ کی ایڈورٹائزمنٹ کروانی ہے تو وہ اس سائٹ سے رابطہ کرے گا اور ایڈ ‏موب وہ جگہ جو اشتہارات کو دکھائے گا اور ایڈ موب آپ کی بنائی ہوئی ایپلیکیشن پر وہ اشتہارات شو کرے گا اور ان ایڈ سے جو پیسے ایڈ موب ایڈورٹائزرز سے لے گا اس کا کچھ پرسینٹ آپ کو ملے گا سمپل سی بات ہے کہ ایڈ موب ایڈورٹائزر کو آپ کے ساتھ ملا دے گا اب آپ کو ایڈ موب سے پیسے کیسے کمانے ہوں گے آپ کو ایڈ موب کی ویب سائٹ پر جانا ہوگا اور وہاں پر آپ کو سائن ان کرنا ہوگا


How to create AdMob earning app

 یہاں پر آپ کو ایک ایپ کی ضرورت پڑے گی آپ اپنی ایک ایپ کسی سے بنوالیں اگر آپ موبائل ایپ بنا سکتے ہیں تو خود بنا لیں آپ کسی قسم کی بھی موباہل ایپ بنا سکتے ہیں گیمنگ, ویڈیوز, ایجوکیشنل جو ایپ آپ کو اچھی لگے یا جس میں آپ کو مہارت ہو وہ ایپ آپ خود ڈیزائن کرلیں یا پھر کسی موبائل ایپ ایکسپرٹ سے بنا لیں اور پھر آپ کو اپنے موبائل ایپ کے لیے ایک ایڈ فارمیٹ کو سلیکٹ کرکے اپنی ایپ میں لگانا ہوگا ایڈ فارمیٹ مطلب کے آپ اپنی ایپ پے کس طرح کے  اشتہارات    دکھانا چاہتے ہیں یہاں پر آپ کو محتلف قسم کے  اشتہارات مہیا کی  کرے گا   جس سے آپ کو ریونیو جرنیٹ ہوگا ایڈ موب آپ کو چار طرح کے اشتہارات مہیا کرے گا




 اب بات کرتے ہیں کہ ایڈ موب پر کتنی قسم کے ایڈ نظر آئیں گے تو ایڈ موب پر آپ کو چار قسم کے  اشتہارات مہیا کیے جائیں گے یہ اشتہارات آپ کے کونٹینٹ کے حساب سے دکھائے جائیں گے

AdMob supports the following ad formats

1.Banner

     2.Interstitial

     3.Rewarded

4.Native


ایڈ موب ایک موبائل ایڈورٹائزنگ کمپنی ہے اس کمپنی کو عمر ہمایوں نے بنایا تھا لیکن دو ہزار نو اور دس کو گوگل نے 750 ملین ڈالرز میں اس خرید لیا تھا اب گوگل اس موبائل ایڈورٹائزنگ کمپنی کی مالک ہے

Admob revenue Admob unity

جس طرح ویب سائٹس او چینل کو ایڈسنس سے مون ٹائز کیا جاتا ہے بلکل اسی طرح موبائل ایپس کی ایڈ موب سے مونیٹائزیشن کرکے پیسے کمایا جاتے ہیں ایڈ موب ایک بہت ہی مشہور ایڈورٹائزنگ کمپنی ہے مجودہ ٹائم میں لاکھوں کی تعداد میں موبائل ایپس یوزر ایڈ موب کا استعمال کر رہے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں 
ایپس اس نیٹ ورک میں شامل ہو رہے ہیں

How To Receive Money From AdMob

ایڈ موب آپ کو آپ کے بتائے ہوئے بینک اکاؤنٹ میں پیسے بھیج دے گا بس آپ کو اپنے بینک کی ڈیٹیل کو ایڈ موب کی ویب سائٹ میں مہیا کرنا ہوگا اور ایڈ موب آپ کو 21 سے 25 تاریخ تک آپ کے بینک اکاؤنٹ میں بیج دے گا

How to Create an AdMob account? AdMob login

گوگل کی کسی بھی سروس مثلا یوٹیوب ایڈورڈ ایڈ سنز کو استعمال کرنے کے لئے ہمیں صرف ایک جی میل کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ایڈ موب کو استعمال کرنے کے لئے ہمیں کسی اور سروس کی ضرورت نہیں ہے ہم اپنے جی میل سے ایڈ موب کی اس سروس کو استعمال کر سکتے ہیں

Admob vs Adsense

ایڈسنس اور ایڈ موآب گوگل کے  پروڈکٹ ہیں ہم بات کرتے ہیں ایڈ موب کی ایڈ موب مختلف پروڈکٹ پر
Android, iOS, Windows Phone, WebOS, Flash Lite and mobile Web  ورک کرتا   ہیں

وغیرہ شامل ہیں ایڈ موب میں آپ موبائل ایپس کی مدد سے ارننگ کرتے ہو آپ کو اپنی ایپس کو پلے اسٹور پر پبلش کرنا ہوتا ہے جب وہاں سے ایپ کو ڈاؤنلوڈ کیا جاتا ہے اور استعمال کیا جاتا ہے تو اس میں ایڈ موب کے اشتہارات لگے ہوتے ہیں جب کوئی بندہ ان اشتہارات پر کلک کرتا ہے تو آپ کو اس کلک کے پیسے ملتے ہیں ایڈ موب کی ایڈ پر کلک کے پیسے ایڈسنس کی نسبت زیادہ ملتے ہیں ایڈ موب کا سی پی سی ایڈسنس کی نسبت زیادہ ہوتا ہے

Adsense vs Admob

اب بات کرتے ہیں ایڈسنس کی ایڈسنس سے آپ یوٹیوب چینل ویب سائٹ بلاگ سے پیسے کما سکتے ہیں جب کوئی یوزر آپ کی ویب سائٹ بلاگ یا یوٹیوب کی ویڈیو میں ایڈ پر کلک کرتا ہے تو آپ کو اس کے پیسے ملتے ہیں ایڈسنس اور ایڈ موب دونوں سے ہی بہت اچھی ارننگ ہوتی ہے

Post a Comment

0 Comments