کرونا وائرس کے پھلاؤ کی روک تھام - سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلب


سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلب :Corona-virus


Coronavirus: Precautionary measures are underway to prevent Coronavirus in Pakistan, every possible step is being taken to control the deadly virus.


Coronavirus: سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلب

کرونا وائرس کے پھلاؤ کی روک تھام، بلوچستان , پنجاب حکومت نے فوج سے مدد مانگ لی :Corona-virus

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے سندھ حکومت کے بعد پنجاب اور بلوچستان کی حکومتیں متحرک ہوگئی ہیں۔ فوج طلب فوج   سے مدد لینے کا فیصلہ کرلیا ہے. وفاق کو فوج طلب کرنے کے لیے درخواست کی ہے

وزیراعلٰی پنجاب نے صوبے میں فوج طلب کرنے کیلئے چیف سیکرٹری اور دیگر اعلٰی حکام سے مشاورت مکمل کرلی۔ صوبے میں فوج بلانے کےلیے پنجاب حکومت آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت باضابطہ درخواست بھجوائے گی۔۔

وزیراعلٰی پنجاب

 مشکل کی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے. وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کےتحفظ کےلیے تمام   وسائل بروئے کار لائیں گے


 سندھ کے بعد پنجاب اور بلوچستان میں بھی فوج طلب

Precautionary measures are underway to prevent Coronavirus in Pakistan, every possible step is being taken to control the deadly virus.

Post a Comment

0 Comments