Urdu Shayari ٹھہرنا بھی نہیں ممکن پلٹنا_Life shayari_love shayari

Poet: Dr.Muhammad Munir
By: Muhammad Saeed, Sialkot

Urdu Shayari ٹھہرنا بھی نہیں ممکن پلٹنا_Life shayari_love shayari

Life shayari_ٹھہرنا بھی نہیں ممکن پلٹنا بھی نہیں ممکن_love shayari

ٹھہرنا بھی نہیں ممکن پلٹنا بھی نہیں ممکن
کہ ایسا وقت آیا ہے بدلنا بھی نہیں ممکن

پلا دو آخری قطرہ مجھے جام محبت کا
کہ اس کےبعد تو ساقی سنبھلنا بھی نہیں ممکن

محبت ہی حقیقت ہے محبت ہی ہے افسانہ
اکثھا بوجھ دونوں کا اٹھانا بھی نہیں ممکن

تیری الفت میں بہتر ہے میں جل کر راکھ ہو
کہ اب اس آگ میں رہ کرسلگنا بھی ممکن

منیر اس کے رویوں سے خفا اپنا نہ دل کرنا
کہ حل ترک تعلق سےنکلنا بھی نہیں ممکن

Post a comment

0 Comments